امتحان میں کامیابی وظیفہ سورہ اخلاص سے

امتحان میں کامیابی کے لیے آپ بعد نماز عشاء    11 ,11   بار درودابراہیمی تلاوت کریں۔اور درمیان میں آپ   1100  بارسورہ اخلاص اور 6600     بار  یااللہ یاحسیب    21 روز

تک تلاوت کریںیہ  وظیفہ کرنے کے بعداللہ کی ذات آپکو زند گی کے ہر میدان میں کامیابی عطا  فرمائیں گے۔

امتحان میں کامیابی

Wazifa Mein Kamyabi K Rohani Usool   |   وظیفے میں کامیابی کے روحانی اصول

امتحان میں کامیابی کے لیے نقش سورہ اخلاص خود تحریر کرنے کا طریقہ

امتحان میں بہترین کامیابی کے لیے نقش سورہ اخلاص اگر آپ خود تحریر کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ جمعرات کے روزبعد از نمازفجر     1200    بار سورہ اخلاص اور   1100   بار درودابراہیمی تلاوت کریں۔
آپ نے یہ تعداد   7   روز سے پہلے پہلے پورا کرنی ہے۔
سورہ اخلاص  1200   باراور  1100   بار درودابراہیمی تلاوت کرنے کے بعد آپ سورہ اخلاص کوکاغذ پر مشک عنبراور زعفران کے ساتھ تحریر کرلیں۔
اور پڑھا گیا کلام اس نقش کے اوپردم کر دیں۔یہ نقش اپنے پاس رکھیں- انشاء اللہ ا س نقش کی برکت اللہ کی ذات آپکو زندگی کے ہرمیدان میں کامیابی عطا فرمائیں گے۔

       Taweez Ya Qurani Naqsh Tahreer Karne K Rohani Usool     |  نقش تحریر کرنے کے روحانی اصول

کامیابی کاتعویز آستانہ سے منگوانے کا طریقہ

زندگی کے ہرمیدان اور امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آپ آستانہ سے نقش فری یا ہدیہ ادا کر کے صرف   24    سے   48    گھنٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں۔یہ نقش خالص مشک عنبراور زعفران سےکاغذ پر تحریرکیا جاتا ہے۔اگر آپ امتحان میں کامیابی کا وظیفہ نہ کر سکیں- یانقش خود تحریرنہ کر سکیں ۔ تو آپ یہ نقش آستانہ سے منگوا کر استعمال کر سکتے ہیں- یہ نقش بے حد افضل ہے اور یہ زند گی کے ہر میدان میں آپ کے لیے اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا بے حدپاورفل ذریعہ ہے۔ اس نقش کو آستانہ سے منگوا کر صرف اپنے پاس رکھیں۔انشاء اللہ زند گی کے ہر میدان میں کامیابی آپ ہی کی ہو گی۔

یہ نقش امتحان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے کے لیے پاروفل اور بہترین مانا جاتا ہے۔

امتحان میں کامیابی کے لیے آپ آستانہ سے نقش سورہ اخلاص منگوا کر صرف اپنے پاس رکھیں-انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے اللہ آپکو زند گی کے ہرامتحان میں کامیابی ضرور عطا فرمائیں گے

Kamyabi Ka Taweez

 

Pin It on Pinterest