امتحان میں کامیابی وظیفہ سورہ اخلاص سے

امتحان میں کامیابی کے لیے آپ بعد نماز عشاء 11 ,11 بار درودابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ 41 بار سورہ اخلاص اور 5500 بار یااللہ یاحسیب 14 روز تلاوت کریں یہ وظیفہ کرنے کے بعداللہ کی ذات آپکو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائیں گے۔

امتحان میں کامیابی کا تعویذ

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?