شادی فوری ہونے کا وظیفہ

شادی فوری ہونے کا وظیفہ ہم نے اس پوسٹ میں آپ سے شئیر کر دیاہے یہ وظیفہ کرنے کے لیے آپ بعد نماز عشاء 1450 بار اسم اعظم اور 222 بار سورہ اخلاص گیارہ روز تک تلاوت کریں۔انشاء اللہ کی ذات پسند کی شادی کو جلد کامیاب بنا دے گے۔

شادی فوری ہونے کا تعویز

 

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں