اچھی جگہ شادی کا وظیفہ اسم اعظم

اچھی جگہ شادی کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ بعد نماز عشاء اول وآخر21,21 بار دورد ابراہیمی کی تلاوت کریں اور درمیان میں آپ اسم یااللہ 1000 بار اور سورہ اخلاص 313 بار تلاوت کریں۔یہ وظیفہ آپ کم ازکم 7 دن تک محبت سے اداکریں۔ س وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی نہ صرف بہت جلد ہو جائے گی۔ بلکہ شادی شدہ زندگی خوشحال بھی گزرے گی۔

اچھی جگہ شادی کاتعویز اسم اعظم

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?