اپنی پسند کی شادی کے لیے وظیفہ اسم اعظم

شادی کے لیے وظیفہ کرنا افضل ہے۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اور اس میں رکاوٹیں آ رہی ہیں ۔ تو ان روکاٹوں کو فوری دور کرنے کے لیے وظیفہ کرنا بیسٹ ہے ۔ وظیفہ کے لیے آپ 6000 بار اسم یااللہ اور سورہ اخلا111 بار 14 روز تک تلاوت کریں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ .کی ذات آپ کو شادی میں جلد کامیابی عطا فرمائیں گے

شادی کے لیے تعویز اسم اعظم

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

 

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?