بچوں کی حفاظت کے لیے وظیفہ ماہ شعبان

بچوں کی حفاظت کے لیے وظیفہ ماہ شعبان کرنا بے حد افضل ہے۔ بعض بزرگ فرماتے ہیں کہ جو افراد ماہ شعبان میں یہ وظیفہ 3,7,11 ,12 19 ,21 یا ,27 تک ادا کر لیتے ہیں۔ اللہ کی ذات اس فرد کے بچوں ،گھر ،مال اور عز ت کو ایک سال تک محفوظ فرما دیتے ہیں۔بعض بزرگوں کے مطابق جوافراد ماہ شعبان میں یہ وظیفہ کر لیتے ہیں اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذت اس فرد کو تمام زندگی ہر قسم کے دشمنوں سے محفوظ فرمادیتے ہیں۔ بچوں کی حفاظت کے وظیفہ کے لیے آپ بعد نماز عشاء اول وآخر21,21 بار دورد ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ 131 بار سورہ فاتحہ کی 11 روز تک تلاوت کریں۔انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات اپکو ہر قسم کے دشمن اورمصیبت سے ہمیشہ محفوظ فرما دیں گے۔

بچوں کی حفاظت کے لیے تعویز ماہ شعبان

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?