گھر کاروبار اوربچوں کی روحانی حفاظت کا عمل
روحانی حفاظت کا عمل آج ہر فرد کی ضرورت ہے۔آج کا دور ایسا ہے کی دوست اور دشمن میں تمیز کرنا بے حد مشکل ہے۔ اسی لیے ہر فرد کے لیے علقمندی یہی ہے ۔کہ وہ اپنا دشمن تلاش کرنے کے بجائے اپنے گھر ,کاروباراور بچوں کا اپنے دشمن سے حفاظت کاروحانی عمل کرے۔ کیونکہ ایک روحانی راستہ ہی ایسا ہے۔جس پر عمل کرکے آپ اپنے گھر کاروبار اور اولاد کو ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ ناظرین روحانی حفاظت کا ایک افضل اور آسان روحانی عمل نقش سم اعظم ہے۔آپ روحانی حفاظت کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگواکر اپنے پاس رکھ لیں۔اوراپنے بچوں کے گلے میں پہنائیں۔انشاء اللہ آپ ہر قسم کے نقصان اور دشمن کے شر سے محفوظ رہے گے۔