من پسند شادی کا قرآنی وظیفہ
من پسند شادی کا قرآنی وظیفہ کرنے کے لیے آپ 1200 بار اسم یااللہ اور 313بار سورہ اخلاص کی گیارہ روز تک تلاوت کریں ۔اس وظیفہ کی برکت سے آپکوآپکی پسند کی شادی میں ضرور کامیابی حاصل ہو گی۔
اسم اعظم کا تعویز
اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔