Bachon Ki Rohani Hifazt Ka Taweez Surah Yasin | گھر کاروبار اوربچوں کی روحانی حفاظت کا عمل

گھر کاروبار اوربچوں کی روحانی حفاظت کا عمل

روحانی حفاظت کا عمل آج ہر فرد کی ضرورت ہے۔آج کا دور ایسا ہے کی دوست اور دشمن میں تمیز کرنا بے حد مشکل ہے۔ اسی لیے ہر فرد

کے لیے علقمندی یہی ہے ۔کہ وہ اپنا دشمن تلاش کرنے کے بجائے اپنے گھر ,کاروباراور بچوں کا  اپنے دشمن سے حفاظت کاروحانی عمل

کرے ۔کیونکہ ایک روحانی راستہ ہی ایسا ہے۔جس پر عمل کرکے آپ اپنے گھر کاروبا ر اور اولاد کو ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھ

سکتے ہیں۔ ناظرین روحانی حفاظت کا ایک افضل اور آسان روحانی عمل نقش سورہ یسین ہے۔آپ روحانی حفاظت کے لیے آستانہ سے نقش

سورہ یسین منگواکر اپنے پاس رکھ لیں۔اوراپنے بچوں کے گلے میں پہنائیں۔انشاء اللہ آپ ہر قسم کے نقصان اور دشمن کے شر سے محفوظ

بھی رہے گے۔

(more…)

Jan,Maal Aur Aulad Ki Hifazat Ka Wazifa | جان،مال اور اولاد کی حفاظت کا تعویز

جان،مال اور اولاد کی حفاظت کا تعویز

اگر آپ سورہ اخلاص کاحفا ظت کے لیے وظیفہ کرنا چاہتے ہیں ۔تو آپ چاند کی پہلی جمعرات کوبعد از نماز عشاء اؤل  آخر 11 ,11  بار درودابراہیمی تلاوت کریں اور درمیان میں  786  بارسورہ

اخلاص اور 300   بار سورہ الناس    تلاوت  کریں –  یہ عمل آپ 21 روز تک جاری رکھیں  انشاءاللہ ان  21  روز میں اس وظیفہ کی برکت سے آپکی جان مال عزت اور ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے

گے۔

(more…)