Naukri Milne ke liye Wazifa | نوکری کے لیے سورہ اخلا ص کا وظیفہ

نوکری کے لیے سورہ اخلا ص کا وظیفہ

نوکری کے لیے سورہ اخلا ص کا وظیفہ  ایک پاورفل روحانی عمل ہے۔ اگرآپ کونوکری نہ مل رہی ہو   اور اس وجہ سے آپ قرض اور تنگدستی میں مبتلا  ہو چکے ہیں تو اس کیلیے آپ بعد از نماز

عشاء اؤل آخر   11 , 11      بار  درودابراہیمی تلاوت کریں اور درمیان میں  سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 اور 27 کو 21 بار اور سررہ اخلاص کو 2100 بار 21 روز تک تلاوت کریں ا نشاء اللہ    21 

–  روز میں اللہ کی ذات آپ کے لیے رزق کے غیبی وسیلے پیدا فر مائیں گے

(more…)