فوری شادی کا وظیفہ اسم اعظم

فوری شادی کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ روزانہ اسم اعظم یا اللہ 9200 اور سورہ اخلاص 300 بار گیارہ روز تک تلاوت کریں۔ انشاء اللہ آپ کی شادی جلدی ہونے کے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے۔۔

فوری شادی کا تعویز

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔