ہر بیماری سے شفاء کا قرانی وظیفہ
ہر بیماری سےشفاء کے لیے آپ سورہ اخلاص کو روزانہ بعد از نماز فجر 313 باراور سورہ فاتحہ کو 700 بار تلاوت کریں۔اس عمل کے شروع اور آخر میں درودابراہیمی کی تلاوت کریں- یہ عمل 11 روز تک جاری رکھیں ۔
شفاءکا تعویز
اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔