جلد سے جلد پسند کی شادی کا وظیفہ
جلد سے جلد پسند کی شادی کے لیے آپ روزانہ اسم اعظم یا اللہ 9200 اور سورہ اخلاص 450 بار 14 دن تک تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ کرنے کے دوران انشاء اللہ آپکی شادی اللہ کی رحمت سے جلد ازجلد ممکن ہوجائیگی۔
جلد سے جلد پسند کی شادی کا تعویز
اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔