جلدی شادی کا قرآنی وظیفہ

جلدی شادی کا قرآنی وظیفہ کرنے کے لیے آپ روزانہ5100 بار اسم اعظم یا اللہ او ر    660       با ر سورہ اخلاص کی    21    روز تک تلاوت

کریں۔ضروری نہیں آپکا مقصد     21   دنوں میں پورا ہو جائے ۔اس لیے وظیفہ کے بعد جب تک آپکا مقصد پورا نہ ہو جائے   660    بار اسم

اعظم یا اللہ کی تلاوت کرتے رہیں۔

جلد ی شادیشادی کا قرآنی تعویز

جلدشادی کے لیے اگر کوئی فرد وظیفہ نہ کر سکیں تو آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں۔انشاء اللہ اس نقش کی بے حد

روحانی اثرات کی برکت سے آپکو شادی میں جلد کامیابی حاصل ہو گی۔

Click Here For Naqsh Isme Azam Full Detail

Pin It on Pinterest