جلدی شادی کا قرآنی وظیفہ

جلدی شادی کا قرآنی وظیفہ کرنے کے لیے آپ روزانہ5100 بار اسم اعظم یا اللہ اور 66 بار سورہ اخلاص کی گیارہ روز تک تلاوت کریں ضروری نہیں آپکا مقصد گیارہ دنوں میں پورا ہو جائے ۔اس لیے وظیفہ کے بعد جب تک آپکا مقصد پورا نہ ہو جائے 66 بار اسم اعظم یا اللہ کی تلاوت کرتے رہیں۔

جلدی شادی کا قرآنی تعویز

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?