jaldi shadi ka Qurani Taweez yani Naqsh Isme Azam ke barkat se shadi ki har rukawat , bandish aur mukhafat Allah k hukam se fori door ho jati hain jes ke bina par ap ki nasirf jaldi shadi ho jae ghe balkay ye shadi kamyab bhe rahay ghe . ye Qurani Taweez shadi aur rishta ki har paeshani ko gaib se door karta hai . Es Qurani Naqsh Ke Mokammal detail k liye es post ko end tak visit krain .

jaldi shadi ka Qurani taweez

نقش اسم اعظم اللہ کے ذاتی نام مبارک کا نقش ہے جس کے ظاہری اور باطنی فوائد کو کوئی بھی مکمل طور پر بیان نہیں کر سکتا ۔
ہم چونکہ شادی کی بات کر رہیں ہیں لہذا جلد شادی ہونے ، اچھا رشتہ حاصل کرنے اور شادی میں حائل ہر قسم کی روکاوٹ اور بندش کا فوری خاتمہ کرنے کے لئے آپ کو اسم اعظم جیسا پرتاثیر اور کبھی بھی خطاء نہ جانے والا روحانی عمل حاصل نہیں ہوگا ۔جو بھی بھائی یا بہنیں شادی کی روکاوٹوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے نقش اسم اعظم کو اپنے گھر میں رکھتی ہیں انہیں ہر حال میں کامیابی ملتی ہے ۔
نقش اسم اعظم کے جلد شادی ہونے کے حوالے سے آپ کو 12 فائدے حاصل ہوں گے جو کہ درج ذیل ہیں ۔
نقش اسم اعظم کو گھر میں رکھنے سے آپ کی شادی انشاء اللہ جلد ہو جائے گی
شادی یا رشتہ کی بندش فوری ختم ہو جائے گی ،
بیٹی کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ کا توڑ ہو جائے گا ۔
پسند کا رشتہ جلد ہو جاے گا
شادی یا رشتہ نظربد سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
رشتہ کی مخالفت کرنے والوں کی زبان بندی ہو جائے گی ۔
رشتہ یا شادی کے لئے والدین راضی ہو جائیں گے ۔
اگر کوئی لڑکی یا لڑکا شادی کے نہ مان رہیں ہوں تو انشاء اللہ وہ بھی مان جائیں گے ۔
بعض لڑکیوں کی جلد شادی نہ ہونے کی وجہ کالا جادو کے اثرات ہوتے ہیں اور نقش اسم اعظم کی برکت سے ایسے کالے جادو کا ایک جٹکے میں توڑ ہو جاتا ہے ۔
بعض لڑکے یا لڑکیاں شادی کرنے سے گبھراتے ہیں لہذا نقش اسم اعظم صرف گھر میں رکھنے سے ان کے دل سے شادی کا خوف ختم ہو جاتا ہے ۔
بعض لڑکے یا لڑکیاں کسی کی محبت میں مبتلاء ہو ان سے ہی شادی کرنا چاہتے ہیں جبکہ وہ شادی ان کے حق میں بہتر نہیں ہوتی لہذا ایسے والدین اپنی اولاد کو غلط فیصلے سے بچانے کے نقش اسم اعظم اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں بچوں کو انشاء اللہ عقل آ جائے گی ۔
الغرض جلد شادی ہونے اور اچھا رشتہ حاصل کرنے کے حوالے سے آپ کی جو بھی پریشانی ہو گی اس کا فوری اور غیبی روحانی حل نقش اسم اعظم میں ہے ۔
لہذا نقش اسم اعظم شریف کو خود تحریر کر کے یا آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ آپ کی شادی یا رشتہ کہ ہر روکاوٹ غیب سے دور ہونا شروع ہو جائے گی ۔

نقش اسم اعظم خود تحریر کرنا

Isme azam

اوپر دی گئی دعا مبارکہ میں اسم اعظم ، بخشش کا سامان اور حد سے زیادہ خیروبرکت اور آپ کی شادی کی پریشانیوں کا حل موجود ہے ۔ لہذا آپ نے اس دعا مبارکہ کو جمعہ کے دن عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دینا ہے ۔ انشاء اللہ کچھ ہی دیر میں آپ کو احساس ہو جائے گا کہ اللہ کی غیبی مدد آپ کے ساتھ ہے جس کی بناء پر آپ کی شادی کی ہر پریشانی دور ہو رہی ہے ۔
اس نقش مبارک کو کوئی بھی بھائی یا بہن تحریر کر سکتے ہیں اور اس کے روحانی اجازت شرط نہیں صرف اللہ کی کلام پر یقین او محبت شرط ہے ۔

فری نقش اسم اعظم

اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ اس نقش مبارک کو آستانہ سے صرف 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
فری نقش اسم اعظم حاصل کرنے والے افراد سے مشک ، عنبر ، زعفران کا خرچ وصول نہیں کیا جاتا ۔
لیکن جو بھائی یا بہنیں استطاعت رکھتی ہیں وہ اس نقش کے لئے آستانہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ 850 روپے ضرور ادا کریں ۔
یاد رہے کہ آپ اس نقش کو آستانہ سے فری حاصل کریں یا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کریں دونوں صورتوں میں یہ نقش فری ہے اور اس بات کا اندازہ ہر اس بھائی یا بہن کو ہو جائے گا جو اس نقش کو خوف تحریر کرنے کے لئے بازار سے مشک ، عنبر اور زعفران خریدیں گے ۔
اس نقش مبارک کی مزید ڈیٹیل کے لئے آپ آمنہ بہن سے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Naqsh Isme Azam

Naqsh Isme Azam Allah k zati Naam Mobarak Ka Arabi Naqsh Hai . Afzal Ye Hai k Aap Iss Naqsh ko Mushk , Amber , Zafran Aur Gulab Se Khud Tehreer kar k apne ghar mein Rakhain Aur Agr Ye Aap k liye Mushkil ho tu Aap Iss Naqsh ko Astana Se Sirf Mushk , Amber ,Zafran Aur Corroior Ka Kharch Ada kar k Hasil kar lain . tafisl k liye nechay Mojood Button Par Click krain .\

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?