جان،مال اور اولاد کی حفاظت کا تعویز

اگر آپ سورہ اخلاص کاحفا ظت کے لیے وظیفہ کرنا چاہتے ہیں ۔تو آپ چاند کی پہلی جمعرات کوبعد از نماز عشاء اؤل آخر 11 ,11 بار درودابراہیمی تلاوت کریں اور درمیان میں 222 بار سورہ اخلاص اور 33 بار سورہ الناس تلاوت کریں – یہ عمل آپ 14 روز تک جاری رکھیں انشاءاللہ ان 14 روز میں اس وظیفہ کی برکت سے آپکی جان مال عزت اور ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گے۔

حفاظت کا تعویز

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?