کسی کو شادی کے لیے راضی کرنے کا قرآنی وظیفہ
کسی کو شادی کے لیے راضی کرنے کا قرآنی وظیفہ ہم نے آپ سے اس پوسٹ میں شیئیرکر دیا ہے۔وظیفہ کے لیے آپ 3000 بار اسم یا اللہ اور 41 بار سورہ اخلاص کی 11 روز تک تلاوت کریں۔انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔اللہ کی ذات اس کے دل میں آپ سے شادی کرنے کی چاہت پیدا فرما دیں گے۔
کسی کو شادی کے لیے راضی کرنے کا قرآنی تعویز
اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔