ماہ شعبان کا وظیفہ فار حاجت ان اردو

ماہ شعبان کا وظیفہ فار حاجت کے لیے آپ بعد نماز عشاء اول وآخر19,19 بار دورد ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ سورہ اخلاص 700 بار تلاوت کریں۔یہ وظیفہ آپ کم ازکم 7 دن تک اداکریں۔انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپکی ہر حاجت کو اللہ کی غیبی مدد سے پورا فرمائیں گے۔

ماہ شعبان کا تعویز فار حاجت

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?