محبت میں کامیابی کے لئے ماہ شعبان کا وظیفہ

ماہ شعبان کا وظیفہ فارلو کرنے سے پہلے یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں۔کہ آپکا وظیفہ کرنے کا مقصد صرف نکاح ہوبلاوجہ یہ وظیفہ کرنا یا محض ٹائم پاس کرنے کے لیےوظیفہ کرنا آپ کے لیے کامیابی کی وجہ نہیں بنے گا بلکہ ایسا کرنے سے آپکی دنیا اور آخرت میں رسوائی کا باعث بن سکتا ہے۔ محبت کی شادی میں کامیابی کے لیے آپ روزانہ بعد نماز عشاء اول وآخر 66,66 بار دورد ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں 3 بار سورہ جمعہ کی تلاوت کریں۔ بزرگوں فرماتے ہیں کہ کوشش کی جائے کہ آپ زیادہ سے زیادہ وقت ماہ شعبان کا یہ وظیفہ کریں انشااللہ اللہ کی ذات آپ پر خصوصی کرم فرمائیں گے۔اورآپکا نکاح اللہ کے حکم سے اسی جگہ ہو جائے گا جہاں آپکی چاہت ہو گی۔

ماہ شعبان کا تعویز فارلو

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?