محبت کی شادی کے لیے سورہ اخلاص کا وظیفہ

محبت کی شادی کے لیے ہم آپکو اس پوسٹ سورہ اخلاص کے دو روحانی اعمال بتائیں گے۔ ناظرین اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں۔تو آپ اس کے لیے سورہ اخلاص کا وظیفہ ہمارے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق کریں ۔ انشاء اللہ اللہ کی رحمت سے آپکو ضرور کامیابی ہو گی ۔ وظیفہ کے لیے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو بعد از نماز عشاء اؤل آخر 11 ,11 بار درودابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ 111 سورہ اخلاص کی تلاوت کریں- یہ عمل آپ 14 روز تک جاری رکھیں – انشاء اللہ اللہ کی ذات آپکو اپنی رحمت سے ضرور سرفراز فرمائیں گے۔

 

محبت کی شادی کے لیے تعویز بنانے کا طریقہ

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?