نوکری کے لیے سورہ اخلا ص کا وظیفہ

نوکری کے لیے سورہ اخلا ص کا وظیفہ  ایک پاورفل روحانی عمل ہے۔ اگرآپ کونوکری نہ مل رہی ہو   اور اس وجہ سے آپ قرض اور تنگدستی میں مبتلا  ہو چکے ہیں تو اس کیلیے آپ بعد از نماز

عشاء اؤل آخر   11 , 11      بار  درودابراہیمی تلاوت کریں اور درمیان میں  سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 اور 27 کو 21 بار اور سررہ اخلاص کو 2100 بار 21 روز تک تلاوت کریں ا نشاء اللہ    21 

–  روز میں اللہ کی ذات آپ کے لیے رزق کے غیبی وسیلے پیدا فر مائیں گے

نوکری کے لیے سورہ اخلا ص کا وظیفہ

  وظائف میں کامیابی کے اصول

نوکری کے لئے تعویز سورہ اخلا ص خود تحریر کرنا

نوکری  جلدی حاصل کرنے کے لئے اگر نقش سورہ اخلا ص آپ خود تحریر کرنا چاہتے ہیں تو آپ جمعرات کوبعد از نماز عشاء سورہ اخلا ص عربی میں مشک عنبراور زعفران سے کاغز پر تحریر کر

لیں – اسکے بعد آپ اس نقش پر 9200 بار سورہ اخلاص تلاوت کرکے دم کریں -۔ نقش سورہ اخلا ص خود تحریر کرنے کے بعد خیرات کریں۔ اور اس کے بعد آپ اس نقش کو اپنے گلے میں پہن لیں

انشاء اللہ    اللہ  کی رحمت سے آپکو جلد نوکری مل جائے گی۔

نقش سورہ اخلا ص خود تحریر کرنے کے روحانی اصول

نقش سورہ اخلا ص آستانہ سے منگوانے کا طریقہ

اپنے مقصد کو پانے کا یہ سب سے آسان طریقہ ہے۔ آستانہ سے آپ یہ مشک عنبراور زعفران سے تحریر نقش فری  بھی حاصل کر سکتے ہیں اور ہدیہ ادا کرکے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ نقش بہترین پاورفل ہے۔جو آپکے جائز مقاصد کو فوری پورا کرنے کے لیے اللہ کی غیبی مدد ہے۔اس نقش کی  برکت سے ہر فرد آپکی عزت کرنے پر مجبور ہو جائے گا ۔اور اس فرد کے نزدیک

تنگدستی تا زندگی نہیں آتی۔

نقش سورہ اخلا ص کی تفصیل اور اسے فری حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

Naukri Ka Taweez

 

Pin It on Pinterest