شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے ماہ شعبان کا وظیفہ
شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے آپ ماہ شعبان میں یہ وظیفہ کم ازکم تین دن ضرور کریں۔انشاء اللہ کی رحمت سے آپکو آپکے شوہر کی سچی محبت حاصل ہو گی۔ وظیفہ کے لیے آپ بعد از نماز مغرب اول وآخر66,66 باردردو شریف کی تلاوت کریں اور درمیان میں بار 920 دردو ابراہیمی اور 660 اسم یا اللہ کی تلاوت کریں۔انشاء اللہ کی ذات اپکی غیبی مدد ضرور فرما ئیں گے۔
شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے ماہ شعبان کاتعویز
اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔