ماں باپ کو شادی کے لیے راضی کرنے کا قرآنی وظیفہ

ماں باپ کو شادی کے لیے راضی کرنے کا وظیفہ ہم نے آپ سے اس پوسٹ میں شیئیرکر دیا ہے۔وظیفہ کے لیے آپ بعد از نمازعشاء اول و اخر 21 , 21 بار درودابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں 1400 بار اسم یا اللہ اور 121 بار سورہ اخلاص کی 14 روز تک تلاوت کریں۔انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعداللہ کی ذات آپ کے ماں باپ کو آپ کی پسند کی شادی کے لیے راضی فرما دیں گے 

ماں باپ کو شادی کے لیے راضی کرنے کا قرآنی وظیفہ

 

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?