پسند کی شادی کے لیے والدین کو منانے کا وظیفہ
والدین کو منانے کا وظیفہ ہم نے اس پوسٹ میں آپ سے شیئر کر دیا ہے۔ناظرین اگر آپ اپنے والدین کو پسند کی شادی کے لیے راضی کرنا چاہتے ہیں۔تو آپ بعد نماز عشاء9000 بار اسم اعظم یااللہ اور 119 بار سورہ اخلاص گیارہ روز تک تلاوت کریں۔
پسند کی شادی کے لیے والدین کو منانے کا تعویز
اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔