پسند کی شادی کا خاص قرانی وظیفہ 

پسند کی شادی کا قرآنی وظیفہ کرنے کے لیے آپ بعد نماز عشاء 6600 اسم یا اللہ اور 111سورہ اخلاص کی گیارہ روز تک تلاوت کریں۔یہ عمل کرنے کے دوران آپکو انشاء اللہ اللہ کی غیبی مدد ضرورحاصل ہوگی۔اور آپ کی شادی اسی جگہ طے پا جائے گی جہاں آپکی چاہت ہے۔

پسند کی شادی کا خاص قرآنی تعویذ

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?