پسند کی شادی کاخاص قرآنی وظیفہ ان اردو

پسند کی شادی کاخاص قرآنی وظیفہ کرنے کے لیے آپ اسم یااللہ8000 بار اور 700بار اور سورہ اخلاص 21 روز تک تلاوت کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات چند دنوں میں ہی آپکو پسند کی شادی میں کامیابی عطا فرمائیں گے۔

شادی کاخاص قرآنی تعویز

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔