ramzan kareem ke chand raat ka khas wazifa ayat e kareema ka wird hai . ju bhai ya behan es raat ko sirf 313 bar mohabbat se ayat e kareema parh lete hain tu Allah ke zaat inhain in ke tamam hajat gaib se ata farma detain hain .
ramzan kareem ke chand raat ka wazifa
رمضان المبارک وہ مہینہ ہے۔ جس میں ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اس لیے رمضان المبارک کی چاند رات کو آیت کریمہ کا وظیفہ آپ کی ہر مانگی گئ دعا اور مشکل کے لیے بہت اچھا ہے۔
رمضان شریف ایسا مہینہ ہے۔ جس کے بارے میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شعبان کے آخری دن میں فرمایا۔ اے لوگو تمہارے پاس
عظمت والا برکت والا مہینہ آیا۔
اس مہینہ میں کوئی بھی نیکی کا کام کیا جائے۔ تو فرض کے برابر ثواب ملتا ہے۔ یہ مہنیہ صبر مساوات اور رزق بڑھنے کا ہے۔
اس مہینے میں کچھ بھی آللہ سبحان وتعالی سے طلب کیا جائے تو رد نہیں ہوتا۔
جو شخص رمضان المبارک کی چاند رات کو آیت کریمہ 313 بار پڑھ لے اور سو بار دورودِ ابراہیمی کا محبت سے ذکر لے۔ تو ساری زندگی اس ماہ کی برکات سے مستفید ہوتا رہتا ہے۔ اس وظیفہ کو کرنے نہ صرف برکات حاصل ہوتی ہیں۔ بلکہ انسان ہر قسم کے خوف و خطرے سے محفوظ رہتا ہے۔
اس لیے اگر آپ رمضان المبارک کا چاند دیکھ لیں۔ تو یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔