بیماری کا استخارہ

جب انسان بیمار ہوتا ہے تو جتنی عاجزی سے وہ اللہ سے دعا کرسکتا ہے اتنا کوئی اور نہیں کر سکتا ۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ بیمار کی دعا جد قبول ہوتی ہے۔ بزرگوں کے مطابق استخارہ بھی ایک بہترین دعا ہے اور استخارہ عاجزی کے ساتھ خود کیا جائے تو زیادہ فضلیت کاباعث ہے اور اللہ کی رضا معلوم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔استخارہ کا جواب دل کے اطمینان کی صورت میں بھی ظاہر ہو سکتا ہے اور خواب کی صورت میں بھی۔ عام انسان کم علمی کی بناء پر کشمکش میں ہی مبتلاء رہتا ہے اور استخارہ کے جواب کو سمجھ نہیں پاتا۔ اس لئے ہم آپ کی بہترین راہنمائی کے لئے ایک انتہائی آسان مراقبہ بتانے جا رہے ہیں جوکہ استخارے کا مطلب سمجھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔اسی مراقبے کے ذریعے ماہرین روحانیات مرض کی تشخیص کرتے آئے ہیں ۔اس مراقبہ کے ذریعے آپ کسی بھی مریض کے مرض کی اصل وجہ جان سکتے ہیں کہ آیا بیماری کی وجہ جسمانی ہے یا روحانی۔

طریقہ مراقبہ

مراقبہ کے لئے سب سے پہلے باوضو ہوں اور مریض کی دھلی ہوئی قمیض لے کر دائیں ہاتھ کی بالشت سے اس کی لمبائی ماپ لیں۔ اب 11 مرتبہ کوئی سا بھی درود پاک تلاوت کریں اور پھر سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم تین مرتبہ تلاوت کریں اور آخر میں پھر 11 بار درودپاک تلاوت کرکے قمیض پر دم کر دیں۔ اب دم کرنے کے بعد پھر دائیں ہاتھ کی بالشت سے قمیض کی لمبائی کا ماپ کریں اور آپ یہ دیکھ کر حیران ہوں گے کہ قمیض کا سائز خودبخود بڑھ جائے گا یا پھر کم ہو جائے گا۔ اگر قمیض کی لمبائی پہلے سے کم ہو جائے تو سمجھ لیں کہ مرض کی وجہ جسمانی ہے اور اس کے علاج کے لئے آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹری علاج کے ساتھ دعا کی بہترین قبولیت کے لئے آپ ہمارے روحانی نیٹ ورک سے مریض کے نام کا اسم اعظم حاصل کر کے اس کی تلاوت کریں اور ہماری دعا ٹیم سے مریض کی شفاء کے لئے مقدس مقامات پر دعا کروانے کے لئے دعا پروگرام میں بھی شامل ہوں۔لیکن اگر قمیض کی لمبائی پہلے سے بڑھ جائے تو اس کا مطلب ہے کہ مرض کی وجہ روحانی ہے اورمریض کوبیماری سے شفاء کے لئے روحانی علاج کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کی رسائی کسی کامل روحانی معالج تک نہیں تو آپ ہمیں مریض کا نام، والدہ کا نام اور قمیض کا بڑھا ہوا سائز لکھوا کر ہمارے روحانی ماہرین سے شفاء کے لئے باقاعدہ روحانی حل جان سکتے ہیں۔ اللہ کی رحمت سے شفاء یقینی ہوگی۔ نوٹ: اس مراقبہ کی ہمارے بزرگوں کی طر ف سے عام اجازت ہے۔ اس لئے کامل یقین اور عقیدت کے ساتھ ایک مریض کے لئے صرف ایک مرتبہ ہی مراقبہ کریں۔ اگر کسی ذہنی الجھن کی وجہ سے اس کو دہرانا پڑے تو اسی مریض کی دوسری قمیض پر آپ یہی عمل دہرا سکتے ہیں۔

بیماری سے شفا کا تعویذ

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھی

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?