اسم اعظم کا بہترین وظیفہ فار شادی

اسم اعظم کا بہترین وظیفہ کرنے کے لیے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو بعد نماز عشاء اول وآخر11,11 بار دورد ابراہیمی کی تلاوت کریں۔اور درمیان میں آپ ااسم یااللہ 300 بار سورہ اخلاص72 بار تلاوت کریں۔ یہ وظیفہ آپ کم ازکم 11 دن تک محبت میں اداکریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپکو آپکی شادی میں آسانی پیدا فرمائیں گے۔

اسم اعظم کا بہترین تعویز فار شادی

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?