شادی کا مجرب وظیفہ اسم اعظم

شادی کا مجرب وظیفہ اسم اعظم ہے۔ وظیفہ کرنے کے لیے آپ روزانہ 4700 بار اسم یااللہ اور 121 بار سورہ اخلاص 21 روز تک تلاوت کریں۔ یہ وظیفہ کرنے سے اللہ کی ذات آپ کو اپنی غیبی مدد سے ضرور نوازے گی ۔اور وظیفہ کی برکت سے آپ کو پسند کی شادی میں کامیابی ضرور ملے گی۔

مجرب قرآنی تعویز فارشادی

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?