شادی کرنے کا عمل اسم اعظم

شادی کرنے کا عمل اسم اعظم ایک بے حد پاورفل وظیفہ بھی مانا جاتا ہے ۔اگر آپ شادی کے لیے وظیفہ اسم اعظم کرنا چاہتے ہیں تو آپ چاند کی پہلی جمعرات کوبعد نماز عشاء اول وآخر 11,11بار دردو ابراہیمی کی تلاوت کریں اور درمیان میں 787 بار اسم اعظم یا اللہ اور 210 بار سورہ اخلاص 11 روز تک تلاوت کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپکو شادی میں جلد کامیابی حاصل ہو گی۔

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?