شادی کی بندش کا توڑ

  شادی کی بندش کا توڑ کرنے کے لیے ہم نے اس پوسٹ میں آپ کو اسم اعظم کا ایک کراماتی روحانی وظیفہ بتایا ہے   

شادی کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے آپ روزانہ بعد از نماز عشاء اول و آخر 11 , 11بار درود ابراہیمی تلاوت کریں اور درمیان میں آپ 16072

بار اسم یا اللہ اور 2501 بار سورہ اخلاص 21 روز تک تلاوت کریں – انشاءاللہ اس وظیفہ کی برکت سے پُرانی سے پُرانی بندش کے اثرات دور

  ہو جائیں گے 

شادی کی بندش کا توڑشادی کی بندش کے توڑ کا تعویز

 

شادی کی بندش کے توڑ کا یہ وظیفہ اگر کوئی فرد نہ کر سکے تو وہ آستانہ سے نقش اسم اعظم منگواء کر اپنے پاس رکھ لے – اس نقش کے

کرامتی روحانی اثرات کی برکات سے آپ کو ناصرف شادی کی بندش سے فوری نجات ملے گی بلکہ نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کو ہمیشہ

زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی ملتی رہے گی 

Click Here For Naqsh Isme Azam Full Detail

 

Pin It on Pinterest