شادی میں رکاوٹ دور کرنے کا وظیفہ ان قرآن
شادی میں رکاوٹ دور کرنے کے لئے وظیفہ کاکرنا افضل ہے ۔ قرآن میں سے آپ کوئی بھی وظیفہ کریں تو اس کی برکت سے آپ کو زندگی کی ایک روکاوٹ سے نجات نہیں بلکہ آپ اس قرآنی وظیفہ کی برکت سے زندگی کی ہر قسم کی روکاٹوں اور مشکلات سے اللہ کی غیبی مدد سے نجات پاتے ہیں۔ اس پوسٹ میں ہم نے آپکو شادی کی روکاٹوں کو دور کرنے کاوظیفہ بتایا ہے۔شادی کی سبھی روکاٹوں کو فوری دور کرنے کے لئے آپ جب بھی وظیفہ کریں تو آپ وظیفہ کرنے کے روحانی اصولوں کو ضرور مد نظررکھیں۔
شادی میں رکاوٹروکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویز
اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔