شادی میں بندش کا وظیفہ اسم اعظم

شادی میں بندش کا وظیفہ کرنا افضل روحانی عمل ہے۔ بندش ایک بے حد خطرناک عمل ہے۔


جو فرد بندش کا شکار ہو جاتا ہے وہ زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا،ناکامی اس کا مقدر بن کر اس فرد کا پیچھا کرتی ہے۔شادی میں بندش کا وظیفہ کرنے کیلیے آپ چاند کے پہلے جمعہ کو بعد نماز

عشاء اول وآخر 21:21دورد ابراہیمی کی تلاوت کریں اور درمیان میں 9000 بار اسم اعظم یااللہ اور 101سورہ اخلاص 21 روز تک تلاوت کریں۔انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ کی ذات نہ صرف شادی

کی بندش بلکہ پہر قسم کی بندش سے نجات عطا فرمائیں گے۔

شادی میں بندش کا تعویزاسم اعظم

شادی میں بندش کے لیے اسم اعظم بے حد خاص مانا جاتا ہے۔ اگر کوئی فرد شادی میں بندش سے فوری نجات چاہتا ہے۔تو وہ آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں۔انشاء اس نقش کی برکت

سے آپکو شادی مین بندش سے فوری نجات ملے گی۔

Click Here For Full Detail Isme Azam