شادی میں بندش کا وظیفہ اسم اعظم

شادی میں بندش کا وظیفہ کرنا افضل روحانی عمل ہے۔ بندش ایک بے حد خطرناک عمل ہے۔ جو فرد بندش کا شکار ہو جاتا ہے وہ زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا،ناکامی اس کا مقدر بن کر اس فرد کا پیچھا کرتی ہے۔شادی میں بندش کا وظیفہ کرنے کیلئے آپ چاند کے پہلے جمعہ کو بعد نماز عشاء اول وآخر 21,21 بار دورد ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں 9000 بار اسم اعظم یااللہ اور 101سورہ اخلاص 11 روز تک تلاوت کریں۔انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ کی ذات نہ صرف شادی کی بندش بلکہ پہر قسم کی بندش سے نجات عطا فرمائیں گے۔

شادی میں بندش کا تعویزاسم اعظم

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?