شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے ماہ شعبان کا وظیفہ

شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے آپ ماہ شعبان میں یہ وظیفہ کم ازکم گیارہ دن ضرور کریں۔ انشاء اللہ کی رحمت سے آپکو آپکے شوہر کی سچی محبت حاصل ہو گی۔ وظیفہ کے لیے آپ بعد از نماز مغرب اول وآخر 66 ,66 باردردو شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ 660 اسم یا اللہ کی تلاوت کریں۔ انشاء اللہ کی ذات اپکی غیبی مدد ضرور فرمائیں گے۔

شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے ماہ شعبان کا تعویز

اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?