تنگدستی سے نجات کا تعویز
تنگدستی سے نجات کے لیے اس پوسٹ میں ہم آپ سورہ اخلاص کے بے حد مجرب دو روحانی عمل بتائیں گے- پہلا عمل سورہ اخلاص کا وظیفہ ہے اور دوسرا آسان روحانی عمل نقش اسم اعظم ہے – دونوں عمل مجرب اور آزمائے ہوئے ہیں- جو عمل آپ کو آسان لگے آپ وہ عمل کریں انشااللہ آپ کو بھی فائدہ ہوگا – ناظرین اگر کسی فرد کے مالی حالات خراب ہو گئے ہوں تو وہ فرد عشا کی نماز کے بعد 111 بار سورہء اخلاص کی تلاوت کرے اور اول و آخر اکیس بار دورود ابرائیمی ورد کرے۔ یہ عمل آپ 11 دن تک جاری رکھیں ، انشاء اللہ آپ کو فائیدہ ہو گا۔
تنگدستی سے نجات کا تعویز
اگر آپ بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ اس اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آستانہ سے نقش اسم اعظم منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں ۔ نقش اسم اعظم کی بھی وہی برکات آپ کو حاصل ہوں کی جو کہ بیان کیے گئے وظیفہ کی ہیں۔ اس لیے آپ یہ نقش منگوا کر اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔